ایران کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام کی صدر رئیسی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے صدر ابراہیم رئسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے صدر ابراہیم رئسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اس ملاقات میں بعض اہم ملکی اور غیر ملکی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔

News Code 1910411

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha