مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا قم کے شہید بہشتی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگيا۔ مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کا شمار قم کے مراجع میں ہوتا تھا۔ مرحوم ايت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر امام زمانہ (عج) ، رہبر معظم انقلاب اسلامی ، مراجع عظام ، طلاب اور مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی جاتی ہے۔
حضرت آیت اللہ علوی گرگانی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا۔
News ID 1910169
آپ کا تبصرہ