15 فروری، 2022، 2:14 PM

امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے

امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے اقوام عالم کے امریکہ پر عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے خصوصی پیج پر ایک بیان میں امریکہ پر اقوام عالم کے عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکہ نے کئی عالمی معاہدوں کو منسوخ کرکے ثابت کردیا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اچھے معاہدے کے لئے ضمانت اور تائيد کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی عہد شکنی کسی بھی معاہدے کے لیے سب سے اہم خطرہ ہے۔

News ID 1909866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha