قاہرہ
-
قاہرہ میں سہ فریقی اجلاس، غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر غور
قاہرہ: ترکی، مصر اور قطر کے اعلیٰ حکام نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے نفاذ پر بات چیت کی۔
-
حماس کے وفد کی قاہرہ آمد، ٹرمپ منصوبے پر مذاکرات کا آغاز
حماس نے اعلان کیا کہ اس کا وفد غزہ کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے پر مذاکرات کے آغاز کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
-
مصر اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں، صہیونی ذرائع
صہیونی ذرائع نے مصر اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر جنگ کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
حماس کے رہنماؤں کو مصر میں نشانہ بنانے کی صہیونی کوشش، قاہرہ کا سخت ردعمل
قاہرہ حکام نے صہیونی حکومت کی طرف سے مصر میں حماس رہنماؤں پر حملے کی ناکام کوشش پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
-
قاہرہ، ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ اور عالمی جوہری ایجنسی کے سربراہ کی مشترکہ نشست
قاہرہ میں ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ اور عالمی جوہری ادارے کے سربراہ کی مشترکہ نشست ہوئی۔