14 جون، 2021، 7:13 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی  بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے  براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی تیرہویں صدارتی انتخابات ، خبرگان رہبری کونسل کے ضمنی اور شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات سے قبل ایرانی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب بروز بدھ   16 جون کو مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 8 بجے ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News ID 1906928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha