ہم اچھے اور مطلوب  معاہدے کے حصول کی تلاش و کوشش میں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اچھے اور مطلوب معاہدے کے حصول کی تلاش و کوشش میں ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آئی آر آئی بی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم اچھے اور مطلوب  معاہدے کے حصول کی تلاش و کوشش میں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اچھے اور مطلوب معاہدے کے حصول کے لئے ہم نہ وقت ضائع کریں گے اور نہ جلد بازی اور عجلت سے کام لیں گے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ویانا میں مذاکرات کا سلسلہ آئندہ دنوں میں بھی جاری رہےگا۔ ایران کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ ہم ایسے معاہدے کے پیچھے ہیں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولوں کو مد نظر رکھا گیا ہو۔ ہم اچھے اور مطلوب معاہدے کے حصول کی کوشش کررہے ہیں اور اس سلسلے میں ہم نہ جلد بازی سے کام لیں گے اور وقت بھی ضائع نہیں کریں گے۔

News Code 1906910

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =