کینیڈا میں ٹرک  ڈرائيور نے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا

کینیڈا میں ٹرک ڈرائيور نے ایک مسلمان خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں ٹرک ڈرائيور نے ایک مسلمان خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا۔ اس دلخراش واقعہ  میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا ہے۔ ہلاک  ہونے والے افراد میں ایک مرد، دو خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔حملہ آور مقامی کینیڈین شہری  ہے جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حملے کا نشانہ بننے والا خاندان مسلمان ہے۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ مسلمان خاندان کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا ہے۔

News Code 1906846

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =