مسلم خاندان
-
حکومت معیشت کے استحکام کے لئے اپنی کوششوں میں مزید سنجیدگی اور بہتری لائے، امام جمعہ تہران
اس ہفتہ دار الحکومت تہران میں نماز جمعہ کی امامت کے فرائض حجة الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد نے انجام دیئے۔
-
کینیڈا کے وزیراعظم نے مسلم خاندان پر حملہ کو دہشتگردی قراردیدیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا کے علاقہ لندن میں مسلم خاندان پر حملہ افسوسناک اور کھلی دہشتگردی ہے۔
-
عمران خان کا کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی خاندان کا بہیمانہ قتل مغربی ممالک میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کی زندہ مثال ہے۔
-
کینیڈا میں ٹرک ڈرائيور نے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا
کینیڈا میں ٹرک ڈرائيور نے ایک مسلمان خاندان کے چار افراد کو کچل کر ہلاک کردیا۔