ڈرائیور
-
امریکہ میں ڈرائیور نے کار پناہ گزینوں پر چڑھا دی؛ 8 ہلاک اور10 زخمی
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک تیز رفتار کار نے شیلٹر ہاؤس کے باہر کھڑے تارکین وطن کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 8 ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
افغان طالبان نے خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس ٹر پابندی عائد کردی
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے ہرات میں خواتین کے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
-
کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال/ ہنگامی حالت نافذ
کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوا میں کورونا پابندیوں کے خلاف ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔
-
کینیڈا میں جبری ویکسینیشن کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کا مظاہرہ
کینیڈا میں ٹرک ڈرائيوروں نے جبری ویکسینیشن کے خلاف ونکوور شہر سے اوٹاوا تک مارچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اوٹاوا پہنچ کر ٹرک ڈرائیور مظاہرہ کریں گے۔