26 مئی، 2021، 4:59 AM

ویانا میں عراقچی کی روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو

ویانا میں عراقچی کی روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے ویانا میں روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے ویانا میں روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق سید عباس عراقچی گروپ 1+4 کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں ویانا کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے قبل روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

انھوں نے مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے قبل یورپی خارجہ سروس کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اینریک مورا سے بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1906667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha