حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور  عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی  کمیٹی  کے دستورات اور طبی پروٹوکول کی رعایت کے پیش نظر امسال عوام کی عدم موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجالس عزا کا پروگرام مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا۔

News Code 1904794

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =