سپاہ کا اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔

مہر خبررساں ایجسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریضوں کے علاج کے لئے بروی کار لائے گی۔

میجر جنرل سلامی نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ظرف سے مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف نام حالیہ حکم کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے تمام طبی وسائل کو کورونا مریظوں کے علاج کے سلسلے میں بروی کار لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنرل سلامی نے کہا کہ اس سلسلے میں صحرائی اسپتال بھی قائم کئے جائیں گے اور اس سلسلے میں کورونا کی اعلی قومی کمیٹی کے ساتھ قریبی تعاون جاری رہےگا۔

News Code 1903417

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 0 =