17 ستمبر، 2020، 6:32 PM

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے صوبہ صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے سب سے زیادہ بمباری صوبہ صعدہ کے علاقہ " الظاہر " میں کی ہے۔ آج صبح بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا تھا۔

گذؤتہ پانچ سال سے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو امریکہ اور اسرائیل سمیت 10 ممالک کی حمایت بھی حاصل ہے اور اس کے باوجود سعودی عرب اپنے اہداف تک پنہچنے میں ناکام ہوگیا ہے۔

News ID 1902996

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha