چین کے صدر عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر کے دورے کے دوران سی پیک کے لئے مزید چینی سرمایہ کاری کا اعلان  بھی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ  علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News Code 1902248

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha