دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے اب تک 4 لاکھ  26 ہزار سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 لاکھ 77 ہزار 817 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 202 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 لاکھ 77 ہزار 817 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 4 لاکھ 26 ہزار 202 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 33 لاکھ 63 ہزار 870 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 53 ہزار 922 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 38 لاکھ 87 ہزار 745 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =