آج بعض اسلامی ممالک میں رمضان المبارک کا  پہلا روزہ

آج ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا ، سعودی عرب، فلپائن اور بعض دیگر ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا ، سعودی عرب، فلپائن اور بعض دیگر ممالک میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی آج یعنی 24 اپریل 2020 کو یکم رمضان المبارک قرار دیا ہے جبکہ ادھر ملائیشیا، مصر، سنگاپور، انڈونیشیا اور فلپائن کی حکومتوں نے بھی آج سے رمضان شروع ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ ایران، پاکستان، عراق اور بعض دیگر ممالک میں کل رمضان البمارک کا پہلا روزہ ہوگا کیونکہ ان ممالک ميں رمضان المبارک چاند نظر نہیں آیا۔

News Code 1899650

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =