مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ جاپان کو کامیاب اور اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور جاپان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہےگا۔ عراقچی نے کہا کہ جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے کے دورے کے جواب میں ایرانی صدر نے جاپان کا دورہ کیا ۔ جاپان ایران کا قدیمی دوست اور اہم تجارتی شریک ہے ۔ انھوں نے کہا کہ صدر حسن روحانی کے دورہ جاپان کے بعد دونوں ممالک نے مذاکرات کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ جاپان کو کامیاب اور اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور جاپان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری رہےگا۔
News ID 1896376
آپ کا تبصرہ