مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق جیزان محاذ پر یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے جن 2 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے ان کے نام احمد بن یحیی سلیمان الغزوانی اور سلطان بن عیسی شبلی ہیں۔

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ جیزان محاذ پر سعودی عرب کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1896036
آپ کا تبصرہ