سعودی فوجی
-
3ہزار سے زائد یمنی بچے کینسر میں مبتلا
سعودی عرب اور امریکہ کی یمن پر جارحیت، محاصرہ اور غیر روایتی ہتھیاروں کے استعمال کے نتیجے میں ان مریضوں کی تعداد 300 سے بڑھ کر 700 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
مدینہ المنورۃ میں سعودی فوجداری عدالت نے شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری کو چار سال قید کی سزا سنائی۔
-
سعودی عرب کا بحرین میں فوجی دستے بھیجنے پر رضامندی کا اظہار
سائبر اسپیس ایکٹویسٹوں کی طرف سے ایسی دستاویزات منظر عام پر لائی گئی ہیں جن میں سعودی عرب کی جانب سے منامہ کی درخواست پر بحرین فوجی دستے بھیجنے کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے اپنے 3 فوجیوں کے سر قلم کردیئے
سعودی عرب نے دشمن سے دوستی کے جرم میں اپنے 3 فوجی اہلکاروں کی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی فورسز کا شیعہ نشین علاقہ پر حملہ
سعودی عرب کی فورسز نے 15 بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر حملہ کیا ہے ۔
-
سعودی عرب کے فوجیوں کو امریکہ سے نکالنے کا اعلان
امریکی ریاست قلوریڈا میں سعودی عرب کے فوجی کے ہاتھوں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے سعودی عرب کے فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔