عمان کے وزیر صنعت و تجارت کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران میں عمان کے وزیر صنعت و تجارت نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں عمان کے وزیر صنعت و تجارت علی بن المسعود السنیدی نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک کے صنعتی اور تجارتی تعلقات نیز علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس ملاقات میں دونوں ممالک کی ظرفیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان مختلف شعبوں مين باہمی تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں ۔

News Code 1896034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =