مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ محمود عباس اس سفر میںق طر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ محمود عباس قطر کے بادشاہ کو فلسطین کی آخری صورتحال کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔
فلسطین کے صدر محمود عباس قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1895733
آپ کا تبصرہ