مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے رفح اور خان یونس علاقوں پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ غزہ پٹی سے اسرائیل پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی ہے۔
News ID 1895724
آپ کا تبصرہ