مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ماسکو میں فلسطینی سفیرعبدالحفیظ نوفل نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔ فلسطینی سفیر کے مطابق روس کے صدر اس سفر میں فلسطینی صدر محمود عباس سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

ماسکو میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
News Code 1895637
آپ کا تبصرہ