چینی صدر کا امریکہ  کو انتباہ / چین کو جنگ سے کوئی خوف نہیں

چین کے صدر نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے لیکن چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ کا بھی کوئی خوف و ہراس نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سی این بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صدرشی جین پینگ نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے لیکن چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ کا بھی کوئی خوف و ہراس نہیں ہے۔ چین کے صدر نے کہا کہ ہم اپنی حیثیت کو برقرار رکھتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خواہاں ہیں اور  ہم اپنے حقوق کے دفاع میں بھی کافی سنجیدہ ہیں ۔ اس سے قبل امریکی صدر ٹرمپ نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے عنقریب منعقد ہونے کا اعلان کیا تھا۔

News Code 1895635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =