مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی وزارت خارجہ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ایران کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔ امریکہ اور امارات کے وزراء خارجہ نے لیبیا کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔ پمپئو اور شیخ زاید نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں بھی گفتگو کی۔
امارات کے وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ایران کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1895624
آپ کا تبصرہ