شمالی کوریا نے امریکہ کو مذاکرات کی شکست کا ذمہ دار قراردیدیا

شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے ممکنہ مذاکرات کی شکست کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ " چوسون ہوی " نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے ممکنہ مذاکرات کی شکست کا ذمہ دار امریکہ ہے۔ شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکہ کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے بڑے اہم اور عملی اقدامات انجام دیئے لیکن امریکہ کی طرف سے شمالی کوریا کو خیانت کے سوا کچھ نہیں ملا۔

News Code 1895608

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =