
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے بعد عوامی احساسات اور جذبات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت کومہنگائی کو کنٹرول کرنے اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
News Code 1895601
آپ کا تبصرہ