شامی فوج کا الراشدین علاقہ میں  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

شامی فوج نے الراشدین علاقہ ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے الراشدین علاقہ ميں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے جس ميں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ شامی فوج اس علاقہ میں داعش کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔

News Code 1895599

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =