مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں پیر کے دن حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف عوامی ریلی منعقد ہوگی۔ تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر سے عوامی ریلی کا آغازاور شہداء اسکوائر پر اختتام ہوگا۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں پیر کے دن حالیہ پر تشدد کارروائیوں کے خلاف عوامی ریلی منعقد ہوگی۔
News Code 1895588
آپ کا تبصرہ