مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی، تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔ برطانیہ کی لیبر پارٹی نے اپنے انتخاباتی منشور میں کہا ہے کہ اگر برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرلےگی۔

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔
News Code 1895587
آپ کا تبصرہ