مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے مشیر کیم کی گوان نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو مفت میں کوئی چیز نہیں دیں گے۔ اس نے کہا کہ معاملہ دو طرفہ ہے کچھ لے کے کچھ دیں گے ۔ امریکہ کو مفت میں کوئی چیز نہیں دیں گے اور بے فائدہ اجلاس میں بیٹھ کر امریکی صدر ٹرمپ کے اعتبار کو بڑھانے کی کوشش نہیں کریں گے۔ اس نے کہا کہ امریکہ اگر مذاکرات میں صداقت رکھتا ہے تو اسے شمالی کوریا کے بارے میں معاندانہ پالیسی ترک کرنی پڑےگی ۔

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو مفت میں کوئی چیز نہیں دیں گے۔
News Code 1895503
آپ کا تبصرہ