مہر خبررساں ایجنسی نے الاہرام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی کے شہر برلن پہنچ گئے ہیں۔ صدر السیسی جرمنی میں " جی 20 اور افریقی ممالک " کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق جی 20 کے رکن ممالک اور افریقی ممالک کے اجلاس میں باہمی تجارتی اور اقتصادی امور پر کو فروغ دینے پر غور کیا جائےگا۔
مصری صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1895476
آپ کا تبصرہ