مہر خبررساں ایجنسی نے الانباء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق کویت کے وزير اعظم نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔ کویتی کابینہ کا استعفی سے قبل کویت میں کرپشن کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے تھے ۔
کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔
News ID 1895400
آپ کا تبصرہ