کویت کی کابینہ مستعفی ہوگئی

کویت کے وزیر اعظم اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الانباء کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے وزیر اعظم  اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ مستعفی ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق کویت کے وزير اعظم نے اپنا استعفی کویت کے بادشاہ صباح الاحمد الجابر الصباح کو پیش کردیا ہے۔ کویتی کابینہ کا استعفی سے قبل کویت میں کرپشن کے خلاف عوامی مظاہرے ہوئے تھے ۔

News Code 1895400

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =