مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد پر امریکہ نے حال ہی میں پابندیاں عائد کی ہیں وہ ایرانی قوم کے لئے باعث فخر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں سے ایران کی مسلح افواج پر نہ کوئی اثر پڑا ہے اور نہ پڑےگا۔ انھوں نے کہا کہ ایران امریکی پابندیوں کے باوجود ترقی اور پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد پر امریکہ نے حال ہی میں پابندیاں عائد کی ہیں وہ ایرانی قوم کے لئے باعث فخر ہیں۔
News Code 1895374
آپ کا تبصرہ