مہر خبررساں ایجنسی نے کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کے ایلچی اور کویت کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ صباح الخالد الحمد الصباح سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق صباح الخالد ، سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے نام امیر کویت کا تحریری پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق امیر کویت کے ایلچی سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
News ID 1895283
آپ کا تبصرہ