امیر کویت کے ایلچی خصوصی پیغام لیکرسعودی عرب روانہ

عرب ذرائع کے مطابق امیر کویت کے ایلچی سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کے ایلچی اور کویت کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ صباح الخالد الحمد الصباح  سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق صباح الخالد ، سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے نام امیر کویت کا تحریری پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔

News Code 1895283

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =