مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجی صوبہ تعز میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے جسے یمنی فورس اور قبائل نے ناکام بنادیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی مزدور یمنی فوج کے اڈے پر مسلط ہونے کی کوشش کررہے تھے۔ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
News Code 1895281
آپ کا تبصرہ