شام کے علاقہ راس العین میں ترک فوج کا قافلہ داخل

شام کے سرحدی علاقہ راس العین میں ترک فوج کا ایک قافلہ داخل ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے سرحدی علاقہ راس العین میں ترک فوج کا ایک قافلہ داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوجی قافلہ مختلف جنگی وسائل کے ہمراہ راس العین کے گاؤں العمیر میں داخل ہوگیا ہے۔ اس سے قبل شام کے ایک فوجی اہلکار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے تل ابیض اور راس العین سے عقب نسشینی نہیں کی تو اسے فوجی اقدام کے ذریعہ عقب نشینی پر مجبور کیا جائےگا۔

News Code 1895259

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha