ترک فوجی
-
ترک حکومت نے 238 فوجی افسروں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا
ترک حکومت نے امریکہ میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن کی تحریک سےتعلق کےشبہ میں 238 فوجیوں کی گرفتاری کاحکم دے دیا ہے۔
-
ترک فوج کی شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری
ترک فوج کی شامی فوج کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ترک فوج نے شامی فوج کے ٹھکانوں پر گولہ باری کرکے امن معاہدے کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
لیبیا میں ترکی کے 16 فوجی ہلاک
لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے ترکی کے 16 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔