مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گردتنظیم النصرہ محاذ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے الجمیلیہ،اور السران علاقوں میں شہری آبادی پر راکٹ فائر کئے۔ ان حملوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شامی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردتنظیم النصرہ محاذ کے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
News Code 1895195
آپ کا تبصرہ