امریکہ نے ایران کے خلاف مزید اقتصادی پابندیاں عائد کردیں

امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ  ایران کے خلاف نئی پابندیوں میں ایران کے تعمیراتی ڈھانچے اور بعض اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کی تعمیرات میں ایرانی سپاہ کا اہم کردار ہے اور اسی وجہ سے امریکی وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو نے ایران کے تعمیراتی شعبہ پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

News Code 1895035

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =