پابندیاں
-
افزودہ یورینیم حوالے کرنے پر بھی پابندیاں ختم نہیں ہوں گی، ٹرمپ گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے لگے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران اعلیٰ درجے کی افزودہ یورینیم سے دستبردار بھی ہو جائے تب بھی واشنگٹن تہران پر عائد پابندیاں ختم نہیں کرے گا۔
-
چین کو تیل کی برآمدات سے ایران کی آمدنی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 میں ایران نے چین کو تیل کی برآمدات سے تقریباً 5.3 ارب ڈالر کمائے جو حالیہ برسوں کی بلند ترین سطح ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سمندری محاصرے اور مسلسل دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات قابل قبول نہیں
تجربہ یہی بتاتا ہے کہ دباؤ کے تحت شروع ہونے والے مذاکرات عموماً کسی مثبت نتیجے تک نہیں پہنچتے اور کئی مواقع پر سیاسی کمزوری اور تحقیر کا باعث بن جاتے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر منصفانہ پابندیاں ختم کی جائیں، ترکی
ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیاں غیر منصفانہ ہیں لہذا فوری ختم کی جائیں۔
-
ایران پر امریکہ کی نئی پابندیاں
امریکی وزارتِ خزانہ نے ایران اور دیگر ممالک کے ۳۲ افراد و اداروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
-
حکومت پیداوار و برآمدات بڑھانے اور سازگار حالات پیدا کرنے کے لیے پر عزم ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ حکومت دیرینہ معاشی مسائل کے حل کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت عملی اقدامات کررہی ہے۔
-
بھارت، منی پور میں کھانسی کی زہریلی دوا پر پابندی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
ریاست منی پور میں دو برانڈز کی کھانسی کی شربت میں انتہائی زہریلا کیمیکل پایا گیا، حکومت نے فوری طور پر فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی لگا دی۔
-
ایران امن، شفافیت اور انصاف کے ساتھ عالمی تعلقات کا خواہاں ہے، صدر پزشکیان
صدر ایران نے جوہری پروگرام، علاقائی کشیدگی، اسرائیل کی جارحیت اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایران نہ صرف جوہری ہتھیاروں کا مخالف ہے بلکہ بین الاقوامی اصولوں کے تحت مکمل تعاون کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ عزت، انصاف اور صداقت پر مبنی رویہ اختیار کیا جائے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے تحت پابندیوں کی بحالی غیر قانونی ہے، ایران اور روس کی مغرب پر تنقید
ایران اور روس نے مغرب کی طرف سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسنیپ بیک میکانزم کے تحت پابندیوں کی بحالی غیر قانونی ہے۔
-
ایران کے خلاف غیر قانونی بین الاقوامی پابندیوں کا نفاذ باضابطہ طور پر شروع
ایران کے خلاف غیر قانونی بین الاقوامی پابندیاں باضابطہ طور پر نافذ کر دی گئیں۔
-
سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں مؤخر کرنے کی قرارداد آج پیش ہوگی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج (جمعہ) روس اور چین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو ووٹ کے لیے پیش کرے گی، جس کا مقصد ایران پر پابندیوں کی واپسی کو مؤخر کرنا ہے۔
-
سلامتی کونسل، ایران پر پابندیوں کے خاتمے کی قرارداد ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کو جاری رکھنے سے متعلق قرارداد منظور نہیں ہوسکی۔
-
جرمنی کی حکمران جماعت کے رہنما کی اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز
برلن غزہ میں انسانی بحران پر خاموش نہ رہے، اسلحہ کی برآمدات معطل کرنے پر بھی غور ہونا چاہئے، سوشلسٹ رہنما