بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹ فائر کئے گئے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے قریب 2 راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک شہری زخمی ہوگیا ہے۔ راکٹوں سے بغداد کے الخضراء علاقہ میں حملہ کیا گیا ہے جہاں کئی ممالک کے سفارتخانے موجود ہیں۔

News Code 1895012

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =