سفارتخانہ
-
ایرانی سفارت کار، حملے سے پہلے ہی سفارت خانہ چھوڑ چکے تھے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا عملہ مکمل طور پر صحیح و سالم ہے۔
-
اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ
اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملہ، ایرانی سفارت خانے کی مذمت
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے نے کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
جرمنی، شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، ایرانی سفارت خانہ
جرمنی میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہے کہ ایرانی شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے کے لئے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔
-
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب نیا دھماکہ
ڈنمارک کی پولیس نے بتایا کہ کوپن ہیگن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک نیا دھماکہ ہوا۔
-
آذربائیجان کا سفارت خانہ شہید رئیسی کی سفارتی کوششوں کی وجہ سے کھل گیا، جہرمی
حکومتی ترجمان جہرمی نے کہا ہے کہ شہید رئیسی کی کامیاب سفارت کاری کی وجہ سے آذربائیجان کا سفارت خانہ کھل گیا۔
-
تہران میں آذربائیجان کا سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا
آذربائجان کی وزارت خارجہ کے مطابق تہران میں آذربائجان کا سفارت خانہ دوبارہ فعال ہوگیا ہے۔
-
ایران کا پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان
ایرانی سفارتخانے نے محرم اور صفر کے دوران آنے والے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا پالیسی کا اعلان کردیا۔
-
بلغراد میں صہیونی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کا حملہ
سربیا کے دارالحکومت میں صہیونی سفارتخانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔
-
بیجنگ، ایرانی سفارت خانے کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
چین کے مختلف شہروں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں لوگوں کی زیادہ تعداد میں شرکت کی وجہ سے پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔
-
دمشق، عبداللہیان کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، سفیر اور عملے سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ نے دمشق میں واقع ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر اور دیگر عملے سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کو سخت سبق سکھائیں گے، ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت خانے پر حملے کے بعد اسرائیل کو سخت سبق سکھایا جائے گا۔
-
اردن، عوام کا القسام کے کمانڈر کی اپیل پر لبیک، صہیونی سفارتخانہ کا سہ روزہ محاصرہ
محمد ضیف کی اپیل پر اردن کے عوام نے لبیک کہتے ہوئے تین دنوں سے صہیونی سفارتخانے کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔
-
ایرانی سفیر کے ماسکو دہشت گردی واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط
تاجکستان میں ایرانی سفیر نے ماسکو دہشت گردی کے واقعے کی تعزیتی کتاب پر دستخط کیے۔
-
مختلف ممالک میں صہیونی سفارتخانے بند، وزارت جنگ میں کابینہ کا خصوصی اجلاس
صہیونی حکومت نے یورپ اور امریکہ کے کئی ممالک میں سفارتخانے کے ملازمین کو گھروں میں محدود رہنے کا حکم دے دیا
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ریاض میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران ریاض میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
-
سویڈن کی گستاخی کے خلاف عراق میں شدید احتجاج؛ سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگا دی+ویڈیو
عراق میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ مقدس کتابوں اور بالخصوص قرآن پاک کو جلانے کا لائسنس جاری کرنے پر اس ملک کے خلاف عوامی غصے کے بعد ہوا ہے۔
-
پاکستان میں یوم حرمت قرآن منانے پر ایران کا خیر مقدم
اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک کی پشت پناہی میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ہونے والے اس احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
-
ایران میں سعودی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح "عید قربان" کے بعد ہوگا
سعودی وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں اور ایرانی حکام کے ساتھ باہمی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
-
ریاض میں ایرانی سفارتخانہ کا باضابطہ افتتاح کل ہوگا
سعودی عربیہ کے دارالحکومت ریاض میں ایرانی سفارتخانہ کا باضابطہ افتتاح کل ہوگا۔
-
جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ میں ایرانی قونصل خانے فعال ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ میں ایرانی قونصل خانے حجاج کرام کی خدمت کیلئے آمادہ ہیں۔
-
شام؛ سعودی عرب سفارتخانہ نے دوبارہ کام شروع کر دیا
سعودی ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے شام میں باضابطہ طور پر دوبارہ سفارتخانہ کھول دیا ہے۔
-
عراقی سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، عراق کا سوئیٹزر لینڈ سے مطالبہ
عراقی وزرات خارجہ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر برن میں عراقی سفارت خانے پر حملے کے بعد سوئس حکومت سے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی رکن پارلیمنٹ کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران اور بحرین کے مابین بہت جلد سفارتی تعلقات قائم کئے جائیں گے
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایران اور بحرین کے سفارت خانے کھولے جائیں گے تاکہ دونوں ممالک علاقائی مسائل پر اتحاد کے ساتھ زیادہ مضبوطی سے کام کر سکیں۔
-
سعودی عرب کے بعد امارات نے بھی کابل میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا؛
سعودی سفارتخانے کی بندش کے پس پردہ حقائق کیا ہیں؟
بعض افغان میڈیا اور ذرائع نے کابل میں سعودی سفارتخانے کی بندش کی وجوہات پر بات کی ہے۔
-
آذربائیجان کے سفارت خانے میں ہونے والا واقعہ کوئی منظم دہشت گردانہ کارروائی نہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے حادثے میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منظم دہشت گردی کا واقعہ نہیں تھا۔
-
تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر باکو کا ردعمل
آذربائیجان کے صدر اور وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ملک کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
️ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح کارروائی کی انتہائی حساسیت کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں،ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان کے سفارت خانے کے داخلی دروازے پر مسلح کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاسی اور سیکورٹی حکام کی خصوصی ہدایات پر اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں۔
-
تہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر فائرنگ، ملزم گرفتار/ حادثہ ذاتی نزاع قرار
تہران پولیس کے سربراہ نے آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران پر پابندیوں کے مخالف ہیں/ یوکرین کے بحران کا حل سفارت کاری ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ سے ہٹ کر تہران پر یورپی یونین کی غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔