مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں ميں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اسے منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
سعودی عرب کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری/ 12 گھنٹوں میں 50 بار ہوائی حملے
سعودی عرب کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ 12 گھنٹوں میں صوبہ صعدہ اور حجہ پر 50 بار وحشیانہ بمباری کی ہے۔
News ID 1894878
آپ کا تبصرہ