مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ جان ایو لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی وزیر خآرجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
فرانس کے وزیر خارجہ لودریان عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1894645
آپ کا تبصرہ