مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔ ادھر امریکہ کے نائب صدر پینس اور صدر اردوغان کے درمیان ملاقات کی اطلاعات بھی ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے ترکی کے دورے سے قبل ترک صدر کو خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ترکی کے صدر اردوغان پر خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردوغان خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے ۔
News ID 1894630
آپ کا تبصرہ