سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ اور حجہ پر بمباری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور حجہ پر شدید بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف تازہ ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے ۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ اور صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میںم تعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1894610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 16 =