لاہور سے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے حشیش برآمد

لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔اطلاعات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر دوران چیکنگ سامان سے 1 کلو 230 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے، مسافر نذر منیر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621 سے دوحہ جا رہا تھا، حشیش کو گرین ٹی پیکٹس  میں چھپایا گیا تھا۔

News Code 1894424

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =